مسلم لیگ ن کا چوہدری نثار کو وزیر داخلہ بنانے کا فیصلہ

م آباد…مسلم لیگ ن نے کی جانب سے 18 سے 20 رکنی وفاقی کا بینہ کو آج حتمی شکل دیئے جانے کا امکان ہے،ذرائع کے مطابق چودھری نثار علی خان کون لیگ نے وزیر داخلہ بنانے کا فیصلہ کر لیا ہے جبکہ نیشنل پارٹی کے عبدالمالک بلوچ کو بلوچستان کا وزیراعلی بنائے جانے کا امکان۔ اسحاق ڈار کو وزارت خزانہ جبکہ وزارت پانی و بجلی اوروزارت پیٹرولیم کو ایک ہی وزارت میں شامل کر کے خواجہ آصف کو اس کی وزارت سونپے جا نے کا امکان ہے چودھری نثار نے وزارت داخلہ کے امور پرفریم ورک بھی تیار کرلیا ہے

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s